Episodios

  • کہیں آپ بھی ’ڈائیٹ اسٹیکنگ‘ تو نہیں کر رہے؟
    Jan 12 2026
    متوازن اور غذائیت سے بھر پور خوراک صحت کی کلید ہے, بہت سی ڈائیٹس کے مختلف ادوار پر ایک ساتھ عمل کرنا اڈائیٹ اسٹیکنگ کہلاتا ہے اور یہ صحت کے سنجدیدہ مسائل کی وجہ بن سکتا ہے وزن کم کرنا ہو ہا متوازن غذا کا انتخاب ایک باقاعدہ انداز میں یہ کیسے کیا جا سکتا ہے سنئے ردا طاہر کی گفتگو جو ایک ماہر غذائیات (nutritionist) ہیں ، اس پوڈکاسٹ میں.
    Más Menos
    8 m
  • سانس کی بیماریوں کے مریض خود کو بش فائر سے اٹھنے والے دھویں اور گرد وغبار سے کیسے محفوظ رکھیں؟
    Jan 12 2026
    وکٹوریہ میں لگنے والی بش فائرز کے باعث ریاست کے بڑے حصوں اور بعض دیگر علاقوں میں گرد و غبار، دھند اور دھواں عام لوگوں کی صحت کو متاثر کرسکتا ہے مگر تنفس کی بیماریوں اور دمے کے مریضوں کے لئے دھویں سے بچنا اور بھی اہم ہے۔ ہوا کے معیار اور صحتِ عامہ سے متعلق مستند معلومات کے لیے ہم نے Environment Protection Authority Victoria کی ترجمان اور چیف انوائرنمنٹل سائنٹسٹ، جین مارٹن سے بات کی ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں بُش فائر سے ہونے والی فضائی آلودگی اور صحت کے مسائیل پر عمومی معلومات فراہم کی جارہی ہے مگر ذاتی اور انفرادی معاملات کے لئے ماہرِ امراض اور جی پی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا سب سے اہم ہے۔
    Más Menos
    6 m
  • The worries of young Australians in 2025 - 2025 میں آسٹریلین نوجوان کس بارے میں سب سے ذیادہ فکر مند رہے؟
    Dec 5 2025
    Teenagers are more concerned than ever about the cost of living, according the annual Mission Australia Youth Survey of more than 17,000 young people. Financial worries have jumped significantly in survey results in recent years, with climate change falling as an issue of concern, and mental health still having a large impact. - مشن آسٹریلیا یوتھ سروے (Mission Australia Youth Survey) میں 17,000 سے زائد نوجوانوں کی رائے سے ظاہر ہوتا ہے کہ نوجوان اور ٹین ایجرز اب پہلے سے کہیں زیادہ مہنگائی کے بارے میں فکر مند ہیں سروے میں معاشی امور پر پریشانی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ ماحولیاتی تبدیلی پر تشویش کم ہوتی جا رہی ہے، مگر ذہنی صحت اب بھی نوجوانوں کو فکر مند کر رہی ہے۔
    Más Menos
    7 m
  • Australian Islamic Medical Association’s nationwide blood donation drive across mosques in Australia - آسٹریلین اسلامک میڈیکل ایسوایشن کی پورے آسٹریلیا کی مساجد میں میں خون کی عطیاتی مہم
    Nov 28 2025
    Australian Islamic Medical Association (AIMA), in collaboration with the Australian Red Cross Lifeblood, launched a nationwide blood donation campaign on Friday, 28 November. Queensland volunteer Dr Asif Shehzad told SBS Urdu that this year, 42 mosques across Australia participated in the national AIMA campaign. - آسٹریلین اسلامک میڈیکل ایسوایشن (Australian Islamic Medical Association - AIMA) نے آسٹریلین ریڈ کراس لائیف بلڈ کے تعاون سے جمعہ 28 نومبر کو آسٹریلیا بھر کو خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم چلائی ہے۔ کوئینز لینڈ کے رضاکار ڈاکٹر آصف شہزاد نے مہم کے بارے میں ایس بی ایس اردو کوبتایا کہ "اس سال AIMA کی مہم میں آسٹریلیا بھر سے قومی سطح پر 42 مساجد شامل ہیں، ایسوایشن کی جانب سے یہ اس طرح کی مہم کا چھٹا سال ہے۔
    Más Menos
    8 m
  • Chris Minns on hospital funding row: we can't all be wrong - کرس منز ہسپتال کی فنڈنگ کے تنازعے پر: ہم سب غلط نہیں ہو سکتے
    Nov 20 2025
    State premiers have come together for an urgent meeting, as tensions rise over reaching a new public hospital funding deal with the federal government. A new report from the Grattan Institute also finds Australia's hospitals are wasting more than $1 billion a year on avoidable spending. - وفاقی حکومت کے ساتھ نئے سرکاری ہسپتالوں کی فنڈنگ معاہدہ طے پانے پر کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ریاستی پریمیئرز ایک فوری اجلاس کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔ گریٹن انسٹیٹیوٹ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ہسپتال سالانہ ایک ارب ڈالر سے زیادہ قابل اجتناب اخراجات پر ضائع کر رہے ہیں۔
    Más Menos
    4 m
  • Strength training صرف جسمانی نہیں ذہنی صحت کے لئے بھی اہم ہے : نمرہ منظور
    Nov 6 2025
    نمرہ منظور ایک فٹنس انفلواینسر ہیں ، جن کا کہنا ہے کہ اگر آپ جسمانی طور پر اپنی صحت کا خیال رکھیں گے تو آپ کو ذہنی آسودگی بھی محسوس ہوگی۔ ان کی ایس بی ایس اردو سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Más Menos
    13 m
  • Aged care reforms: Who will pay more under the new system? - ایجڈ کیئر اصلاحات: نئے نظام کے تحت ضیف اور معمر افراد کی دیکھ بھال کے لئے زیادہ ادائیگی کون کرے گا؟
    Nov 2 2025
    A long-awaited Aged Care Act comes into force today [[Nov 1]], four years after a Royal Commission recommended major reforms to the sector. The federal government says it will give older Australians more choice and access to in-home support, but there are concerns many people will end up paying more for care. - طویل انتظار کے بعد ایجڈ کیئر ایکٹ یکم نومبر سے نافذ ہو گیا ہے،چار سال قبل رائل کمیشن کی جانب سے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی سفارش کے بعد یہ قانون متعارف کروایا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قانون بزرگ آسٹریلین باشندوں کو گھروں میں دیکھ بال کی بہتر خدمات تک رسائی دے گا، تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بہت سے افراد کو دیکھ بھال کی زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔
    Más Menos
    7 m
  • پاکستان رپورٹ: خوف نہیں، آگاہی ضروری، پاکستان میں بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز پر ماہرین کا انتباہ
    Oct 29 2025
    بریسٹ کینسر اعداد و شمار سے بڑھ کر ہر گھر کی کہانی بنتا جا رہا ہے، یہ کینسر اب ملک میں خواتین میں پائے جانے والا سب سے عام اور جان لیوا مرض بن چکا ہے
    Más Menos
    5 m
adbl_web_global_use_to_activate_DT_webcro_1694_expandible_banner_T1