Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا Podcast Por SBS arte de portada

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

De: SBS
Escúchala gratis

OFERTA POR TIEMPO LIMITADO | Obtén 3 meses por US$0.99 al mes

$14.95/mes despues- se aplican términos.
In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Enfermedades Físicas Higiene y Vida Saludable
Episodios
  • کہیں آپ بھی ’ڈائیٹ اسٹیکنگ‘ تو نہیں کر رہے؟
    Jan 12 2026
    متوازن اور غذائیت سے بھر پور خوراک صحت کی کلید ہے, بہت سی ڈائیٹس کے مختلف ادوار پر ایک ساتھ عمل کرنا اڈائیٹ اسٹیکنگ کہلاتا ہے اور یہ صحت کے سنجدیدہ مسائل کی وجہ بن سکتا ہے وزن کم کرنا ہو ہا متوازن غذا کا انتخاب ایک باقاعدہ انداز میں یہ کیسے کیا جا سکتا ہے سنئے ردا طاہر کی گفتگو جو ایک ماہر غذائیات (nutritionist) ہیں ، اس پوڈکاسٹ میں.
    Más Menos
    8 m
  • سانس کی بیماریوں کے مریض خود کو بش فائر سے اٹھنے والے دھویں اور گرد وغبار سے کیسے محفوظ رکھیں؟
    Jan 12 2026
    وکٹوریہ میں لگنے والی بش فائرز کے باعث ریاست کے بڑے حصوں اور بعض دیگر علاقوں میں گرد و غبار، دھند اور دھواں عام لوگوں کی صحت کو متاثر کرسکتا ہے مگر تنفس کی بیماریوں اور دمے کے مریضوں کے لئے دھویں سے بچنا اور بھی اہم ہے۔ ہوا کے معیار اور صحتِ عامہ سے متعلق مستند معلومات کے لیے ہم نے Environment Protection Authority Victoria کی ترجمان اور چیف انوائرنمنٹل سائنٹسٹ، جین مارٹن سے بات کی ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں بُش فائر سے ہونے والی فضائی آلودگی اور صحت کے مسائیل پر عمومی معلومات فراہم کی جارہی ہے مگر ذاتی اور انفرادی معاملات کے لئے ماہرِ امراض اور جی پی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا سب سے اہم ہے۔
    Más Menos
    6 m
  • The worries of young Australians in 2025 - 2025 میں آسٹریلین نوجوان کس بارے میں سب سے ذیادہ فکر مند رہے؟
    Dec 5 2025
    Teenagers are more concerned than ever about the cost of living, according the annual Mission Australia Youth Survey of more than 17,000 young people. Financial worries have jumped significantly in survey results in recent years, with climate change falling as an issue of concern, and mental health still having a large impact. - مشن آسٹریلیا یوتھ سروے (Mission Australia Youth Survey) میں 17,000 سے زائد نوجوانوں کی رائے سے ظاہر ہوتا ہے کہ نوجوان اور ٹین ایجرز اب پہلے سے کہیں زیادہ مہنگائی کے بارے میں فکر مند ہیں سروے میں معاشی امور پر پریشانی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ ماحولیاتی تبدیلی پر تشویش کم ہوتی جا رہی ہے، مگر ذہنی صحت اب بھی نوجوانوں کو فکر مند کر رہی ہے۔
    Más Menos
    7 m
Todavía no hay opiniones