سانس کی بیماریوں کے مریض خود کو بش فائر سے اٹھنے والے دھویں اور گرد وغبار سے کیسے محفوظ رکھیں؟ Podcast Por  arte de portada

سانس کی بیماریوں کے مریض خود کو بش فائر سے اٹھنے والے دھویں اور گرد وغبار سے کیسے محفوظ رکھیں؟

سانس کی بیماریوں کے مریض خود کو بش فائر سے اٹھنے والے دھویں اور گرد وغبار سے کیسے محفوظ رکھیں؟

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

OFERTA POR TIEMPO LIMITADO | Obtén 3 meses por US$0.99 al mes

$14.95/mes despues- se aplican términos.
وکٹوریہ میں لگنے والی بش فائرز کے باعث ریاست کے بڑے حصوں اور بعض دیگر علاقوں میں گرد و غبار، دھند اور دھواں عام لوگوں کی صحت کو متاثر کرسکتا ہے مگر تنفس کی بیماریوں اور دمے کے مریضوں کے لئے دھویں سے بچنا اور بھی اہم ہے۔ ہوا کے معیار اور صحتِ عامہ سے متعلق مستند معلومات کے لیے ہم نے Environment Protection Authority Victoria کی ترجمان اور چیف انوائرنمنٹل سائنٹسٹ، جین مارٹن سے بات کی ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں بُش فائر سے ہونے والی فضائی آلودگی اور صحت کے مسائیل پر عمومی معلومات فراہم کی جارہی ہے مگر ذاتی اور انفرادی معاملات کے لئے ماہرِ امراض اور جی پی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا سب سے اہم ہے۔
Todavía no hay opiniones