Episodios

  • How can Muslims in Australia perform the obligation of sacrifice on the occasion of Eid al-Adha? - آسٹریلیامیں مسلمان عید الاضحی کے موقع پہ قربانی کا فریضہ کیسے ادا کرسکتے ہیں؟
    May 19 2025
    Canberra resident Syed Omar bin Aziz Rizvi says that our charity organization has a list of people who are new to Australia or who are unable to sacrifice, and we distribute meat and rations to them. Jahanzeb Ajmal said that we receive meat by booking through our butcher. We send sacrificial meat to poor people, including our relatives in Karachi. Listen to Sydney resident Murtaza Hassan and others in this podcast. - کینبرا کے رہائشی سید عمر بن عزیز رضوی کہتے ہے کہ ہماری چیرٹی تنظیم کےپاس فہرست ہوتی ہے جو لوگ آسٹریلیا میں نئے آتےہے یا پھر قربانی نہیں کرپاتےانہیں گوشت اور راشن تقسیم کرتے ہیں۔ جہانزیب اجمل نے کہا کہ ہم اپنے قصائی کے ذریعے بکنگ کرواکر گوشت وصول کرتے ہیں، ہم کراچی میں اپنے رشتہ داروں سمیت غریب لوگوں کو قربانی کا گوشت بھیجواتے ہیں ، سڈنی کے باسی مرتضی حسن سمیت دیگر کی گفتگو سُنیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Más Menos
    9 m
  • مختصر خبریں: پیر 19 مئی 2025
    May 19 2025
    یورپی یونین نے آسٹریلیا کے ساتھ سکیورٹی تعلقات کو مضبوط کرنے کی تجویز دی ہے۔ نیشنلز نے اتحاد کے جوہری منصوبے کی حمایت کی ہے۔ ہفتہ رضاکار کے تناظر میں ملک کا اعلیٰ ادارہ رضاکاروں کی ببہود کے بارے میں متنبہ کررہا ہے
    Más Menos
    5 m
  • پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری حج کے لیے پاکستان کیوں واپس جاتے ہیں؟
    May 16 2025
    جب آسٹریلیا سے براہِ راست سعودی عرب جا کر حج ادا کرنا ممکن ہے، تو پھر بہت سے پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری حج کے لیے پاکستان کیوں واپس جاتے ہیں؟ ہم ان سے جانیں گے کہ کیا پاکستان کے راستے حج پر جانا واقعی کوئی بہتر انتخاب ہے، یا محض ایک جذباتی فیصلہ؟
    Más Menos
    6 m
  • ہفتہ رفتہ :جمعہ 16 مئی 2025
    May 16 2025
    وزیراعظم نے انڈونیشیا پر زور دیا کہ وہ دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنائے۔ اقوام متحدہ کا اصرار ہے کہ وہ غزہ میں امریکی حمایت یافتہ امدادی کوششوں کی حمایت نہیں کی جائے گی۔ کوئنز لینڈ کی سینیٹر لاریسا واٹرس کو گرینز کی نئی وفاقی رہنما کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔
    Más Menos
    7 m
  • اسپورٹس راونڈ اپ:جنگ بندی کے بعد پی ایس ایل اور آئی پی ایل دوبارہ شروع
    May 16 2025
    پاکستان بھارت سیزفائر کے بعد پی ایس ایل دوبارہ شروع , اولمپئین ارشد ندیم ایک بار پھر گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پرامید, پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
    Más Menos
    7 m
  • Larissa Waters to lead the Greens - لیریسا واٹر گرینز کی نئی لیڈر اور مہرین فاروقی ڈپٹی لیڈر بن گئیں
    May 15 2025
    Larissa Waters has become the leader of the Australian Greens after Adam Bandt lost his seat at the federal election. She was an environmental lawyer in Queensland before entering the Senate in 2011. Mehreen Faruqi has been re-elected as the deputy leader. - گرین کے سابق لیدر ایڈم بینڈٹ کی انتخابی شکست کے بعد لیریسا واٹرز آسٹریلین گرینز کی رہنما بن گئی ہیں۔ 2011 میں سینیٹر بننے سے قبل وہ کوئنزلینڈ میں ماحولیاتی وکیل کے طور پر کام کرتی تھیں۔ پاکستانی نژاد آسٹریلین سنیٹر مہرین فاروقی کو دوبارہ ڈپٹی لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے۔
    Más Menos
    6 m
  • مختصر خبریں: جمعرات 15 مئی 2025
    May 15 2025
    وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر کے ساتھ باضابطہ بات چیت سے قبل جکارتہ میں علاقائی سلامتی پر بات کی۔ ایک امریکی غیر منافع بخش ادارےکا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے بعد اس ماہ غزہ میں امداد کی تقسیم شروع کر دے گا. گرینز اپنے نئے رہنما کا نتخاب آج کریں گے
    Más Menos
    4 m
  • Have you been told your visa will be cancelled? This is how misinformation enables visa abuse - SBS Examines:کیا آپ کو کبھی بتایا گیا کہ آپ کا ویزہ منسوخ ہو سکتا ہے؟
    May 15 2025
    The migration system is complex and confusing. Experts say a lack of accessible support and credible information is leading to visa abuse. - آسٹریلیا میں ہجرت کا نظام پیچیدہ اور الجھا ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قابل رسائی مدد اور قابل اعتماد معلومات کی کمی ویزا کے غلط استعمال کا باعث بن رہی ہے۔
    Más Menos
    8 m
adbl_web_global_use_to_activate_T1_webcro805_stickypopup