SBS Urdu - ایس بی ایس اردو Podcast Por SBS arte de portada

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

De: SBS
Escúchala gratis

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Ciencias Sociales Política y Gobierno
Episodios
  • 'A massive reality check': AI-generated disinformation about war in the Middle East is even tricking experts - SBS Examines: مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بارے میںAI سے تیار کردہ غلط معلومات ماہرین کو بھی دھوکہ دے رہی ہیں
    Mar 27 2026
    As war in Iran and the broader Middle East continues, real and fake videos of the conflict are proliferating on social media — and it's getting harder to tell the difference. - جیسے جیسے ایران اور وسیع تر مشرق وسطیٰ میں جنگ جاری ہے، سوشل میڈیا پر اس تنازعے کی حقیقی اور جعلی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں, اور ان میں فرق کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
    Más Menos
    5 m
  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 27 مارچ 2026
    Mar 27 2026
    آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ ایندھن کی فراہمی کے مسئلے کو حل کیا جا رہا ہے، اور قلیل مدت میں رسد محفوظ ہے۔ پیر کے روز، انتھونی البانیزی قومی کابینہ کا اجلاس طلب کریں گے، جس میں حال ہی میں مقرر کیے گئے قومی رابطہ کار کے ساتھ مل کر بحران سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات پر غور کیا جائے گا۔
    Más Menos
    6 m
  • Trump administration applies pressure over reporting on war in Middle East - ٹرمپ انتظامیہ صحافیوں پر دباؤ ڈال رہی ہےکہ وہ ایران جنگ کی خبریں انتظامیہ کے مؤقف کے مطابق بیان کریں!
    Mar 26 2026
    As the war in the Middle East continues, the United States is fighting a battle on another front: information. - جیسے جیسے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ طول کھینچ رہی ہے امریکی انتظامیہ جنگی محاذ کے ساتھ معلومات کواپنی پسند کے مطابق بیان کرنے کے لئے رپورٹرز پر دباؤ ڈال رہی ہے۔
    Más Menos
    7 m
Todavía no hay opiniones