ذیابیطس کے خلاف وسیم اکرم کا پیغام: چائے میں چینی چھوڑیں Podcast Por  arte de portada

ذیابیطس کے خلاف وسیم اکرم کا پیغام: چائے میں چینی چھوڑیں

ذیابیطس کے خلاف وسیم اکرم کا پیغام: چائے میں چینی چھوڑیں

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

OFERTA POR TIEMPO LIMITADO | Obtén 3 meses por US$0.99 al mes

$14.95/mes despues- se aplican términos.
پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم اور ان کی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا اکرم نے پاکستان میں تیزی سے بڑھتے ذیابیطس کے مسئلے کے خلاف کھل کر میدان میں آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں تقریباً 30.8 فیصد بالغ افراد (20–79 سال) ذیابیطس کا شکار ہیں، یعنی تقریباً ایک تہائی بالغ پاکستانی اس بیماری کا سامنا کر رہے ہیں جو عالمی اوسط سے تین گنا زیادہ ہے۔
Todavía no hay opiniones