ہفتہ رفتہ : جمعہ 27 مارچ 2026 Podcast Por  arte de portada

ہفتہ رفتہ : جمعہ 27 مارچ 2026

ہفتہ رفتہ : جمعہ 27 مارچ 2026

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo
آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ ایندھن کی فراہمی کے مسئلے کو حل کیا جا رہا ہے، اور قلیل مدت میں رسد محفوظ ہے۔ پیر کے روز، انتھونی البانیزی قومی کابینہ کا اجلاس طلب کریں گے، جس میں حال ہی میں مقرر کیے گئے قومی رابطہ کار کے ساتھ مل کر بحران سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات پر غور کیا جائے گا۔
Todavía no hay opiniones