کہانی پاکستانی Podcast Por SBS arte de portada

کہانی پاکستانی

کہانی پاکستانی

De: SBS
Escúchala gratis

پاکستان سے سماجی و معاشرتی خبریں اور کہانیاںCopyright 2026, Special Broadcasting Services Ciencias Sociales
Episodios
  • 'You can't scare me, I have three daughters', a father's beautiful message written on a car goes viral on social media - ’تم مجھے ڈرا نہیں سکتے، میری تین بیٹیاں ہیں‘ گاڑی پر لکھا ایک والد کا خوبصورت پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
    Feb 5 2026
    You can't scare me, I have three daughters, the beautiful message written on the car by a father about his daughters went viral across Pakistan as soon as he saw it. It seems like a sentence, but behind this sentence lies a whole story of a father's love and pride. This sentence is the voice of a father who does not consider his daughters as weaknesses but as hope, courage and strength and proudly tells the world that he has three daughters. - تم مجھے ڈرا نہیں سکتے، میری تین بیٹیاں ہیں، والد کا اپنی بیٹیوں سے متعلق گاڑی پر لکھا خوبصورت پیغام دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان بھر میں وائرل ہوگیا، بظاہر یہ ایک جملہ ہے تاہم اس جملے کے پیچھے ایک باپ کی محبت اور فخر کی پوری کہانی چھپی ہے۔ یہ جملہ ایک ایسے باپ کی آواز ہے جو اپنی بیٹیوں کو کمزوری نہیں بلکہ امید، حوصلہ اور طاقت سمجھتا ہے اور فخر سے دنیا کو بتاتا ہے کہ اس کی تین، تین بیٹیاں ہیں.
    Más Menos
    5 m
  • ایک لاکھ سے زائد پودے لگانے والا ’ٹری مین آف پاکستان‘
    Feb 4 2026
    ٹری مین آف پاکستان کے نام سے اپنی منفرد پہچان بنانے والے نوجوان شیروز سراج کا خیال ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے خطرناک نتائج کا سامنا کر رہا ہے اور وہ ہر روز اپنی آنکھوں سے یہ سب کچھ ہوتا دیکھ رہا ہے۔ بڑھتا ہوا درجہ حرارت، غیر معمولی موسم اور قدرتی آفات نے شیروز سراج کو اس قدر بے چین کیا کہ انہوں نے اکیلے ہی اس سے مقابلہ کرنے کی ٹھان لی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے لڑنے کےلیے اب تک ایک لاکھ سے زائد پودے لگا چکے ہیں۔
    Más Menos
    7 m
  • 100 سے زائد کمسن بچوں کیساتھ جنسی بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
    Jan 21 2026
    سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 100 سے زائد کم عمر بچوں کیساتھ جنسی بدفعلی کرنے والے درندے کو پولیس نے ساتھی سمیت کامیاب کارروائی کے بعد گرفتار کر لیا ہے، ملزم عمران گزشتہ 5 برسوں سے شہر کے مختلف علاقوں میں کم عمر بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بناتا رہا ہے، ملزم کیخلاف مختلف تھانوں میں 9 مقدمات درج کیے گئے۔
    Más Menos
    6 m
Todavía no hay opiniones