ایک لاکھ سے زائد پودے لگانے والا ’ٹری مین آف پاکستان‘ Podcast Por  arte de portada

ایک لاکھ سے زائد پودے لگانے والا ’ٹری مین آف پاکستان‘

ایک لاکھ سے زائد پودے لگانے والا ’ٹری مین آف پاکستان‘

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo
ٹری مین آف پاکستان کے نام سے اپنی منفرد پہچان بنانے والے نوجوان شیروز سراج کا خیال ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے خطرناک نتائج کا سامنا کر رہا ہے اور وہ ہر روز اپنی آنکھوں سے یہ سب کچھ ہوتا دیکھ رہا ہے۔ بڑھتا ہوا درجہ حرارت، غیر معمولی موسم اور قدرتی آفات نے شیروز سراج کو اس قدر بے چین کیا کہ انہوں نے اکیلے ہی اس سے مقابلہ کرنے کی ٹھان لی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے لڑنے کےلیے اب تک ایک لاکھ سے زائد پودے لگا چکے ہیں۔
Todavía no hay opiniones