خطبات Podcast Por Rahimia Institute of Quranic Sciences arte de portada

خطبات

خطبات

De: Rahimia Institute of Quranic Sciences
Escúchala gratis

OFERTA POR TIEMPO LIMITADO | Obtén 3 meses por US$0.99 al mes

$14.95/mes despues- se aplican términos.
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute© 2021 Rahimia Institute of Quranic Sciences Espiritualidad Islam
Episodios
  • قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظرمیں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈرکے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ | 09-01-2026
    Jan 14 2026
    قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظر میں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈر کے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ
    خطبہ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
    بتاریخ:19؍ رجب المرجب 1447ھ /9؍ جنوری 2026ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
    خطبے کی راہنما قرآنی آیت

    لَا یَنْهٰكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ لَمْ یُقَاتِلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ لَمْ یُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَ تُقْسِطُوْۤا اِلَیْهِمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ(8)اِنَّمَا یَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ قٰتَلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ اَخْرَجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ وَ ظٰهَرُوْا عَلٰۤى اِخْرَاجِكُمْ اَنْ تَوَلَّوْهُمْۚ-وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ فَاُولٰٓىٕكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ۔(الممتحنہ:8-9)

    ترجمہ: اللہ تمہیں ان لوگوں سے منع نہیں کرتا جو تم سے دین کے بارے میں نہیں لڑتے اور نہ انہوں نے تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے اس بات سے کہ تم ان سے بھلائی کرو اور ان کے حق میں انصاف کرو بیشک اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ تمہیں اللہ انہیں سے منع کرتا ہے کہ جو دین میں تم سے لڑے اور انہوں نے تمہیں تمہارے گھروں سے نکال دیا اور تمہارے نکالنے پر (لوگوں کی) مدد بھی کی کہ ان سے دوستی کرو اور جس نے ان سے دوستی کی تو پھر وہی ظالم بھی ہیں۔

    ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔
    0:00 آغاز
    00:59 مظلوم طبقات کی حفاظت؛ انبیاء کی جدوجہد کا محور
    06:51 دین اسلام کا بنیادی مقصد؛ ظلم کا خاتمہ، انسانی حقوق کی حفاظت
    11:29 قومی اور انسانی وسائل کے متعلق دین کا بین الاقوامی اصول
    17:46 عالمی استحصالی انجمن اور اس کے ہتھکنڈے
    20:19 اقوام سے تعلقات کے دینی اصول
    26:16 مسلم دور کے عالمی نظام کا مروج نظام سے موازنہ
    31:25 دین اسلام کا جنگ کا اصول اور تقسیم انسانیت کا سامراجی طریق کار
    36:24 باہمی تعاون پر مبنی بین الاقوامی تعلقات کا دینی اصول
    42:25 استحصال کا عالمی نظام اور عدل و انصاف کے مسلم ورثہ کے تعارف کی ضرورت

    https://www.rahimia.org/
    https://facebook.com/rahimiainstitute/
    منجانب رحیمیہ میڈیا

    Más Menos
    46 m
  • خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے | 09-01-2026
    Jan 13 2026
    خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے

    خطبہ جمعۃ المبارک

    بتاریخ: 19؍ رجب المرجب 1447ھ / 9؍ جنوری 2025ء

    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:

    آیتِ قرآنی:

    وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّهُ جَمِيعًا۔ (2 – البقرۃ: 148)

    ترجمہ (از حضرت لاہوریؒ) ”اور ہر ایک کے لیے ایک طرف ہے، جس طرف وہ منہ کرتا ہے، پس تم نیکیوں کی طرف دوڑو، تم جہاں کہیں بھی ہو گے تم سب کو اللہ سمیٹ کر لے آئے گا “۔

    حدیثِ نبوی ﷺ:

    اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ۔ (جامع ترمذی، حدیث: 3235)

    ترجمہ: ” اے اللہ! میں تجھ سے بھلے کاموں کے کرنے اور منکرات (ناپسندیدہ کاموں) سے بچنے کی توفیق طلب کرتا ہوں “

    ۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔

    ✔️فکری سمت کے تعین اور خیر میں سبقت کا قرآنی حکم

    ✔️خیر بطور منظم عملی نظام، نہ کہ محض نیت یا جذبہ

    ✔️ہر فرد، خاندان، قوم اور ریاست کی ایک وِجْہَة

    ✔️ بیت المقدس کی طرف سترہ ماہ رخ اور دعوتی حکمت

    ✔️ بیت اللہ الحرام بطور عالمی قبلہ اور دعوت میں تدریج

    ✔️ سمت کے مقابلے میں خیر کی اصل اہمیت اور جامع مفہوم

    ✔️ نیکی میں مقابلہ: فعلُ الخیرات بمقابلہ فعلُ المنکرات

    ✔️خیر کی متحرک حیثیت اور حکمت کے ساتھ اس کی صورت

    ✔️ حکمت بطور خیرِ کثیر کا قرآنی اصول

    ✔️علمُ الحکمة بطور قرآن کا بنیادی اور اولین علم

    ✔️حکمتِ نظری اور حکمتِ عملی کے دائرے

    ✔️موعظتِ حسنہ کے بعد فعلُ الخیرات کا مرحلہ

    ✔️فعلُ الخیرات بطور امرِ الٰہی کو عملی شکل دینا

    ✔️امامت: وعظ نہیں بلکہ ہدایت بالامر اور اجتماعی نظم

    ✔️حضرت ابراہیمؑ کی امامت اور امام کی دو بنیادی صفات

    ✔️نماز کا عملی نظام بطور فعلُ الخیرات کا نمونہ

    ✔️نَسَمَہ کا اسمِ الہادی سے رنگین ہونا اور عمل کا ظہور

    ✔️ صِبْغَةُ اللّٰہ: عقل، قلب اور نفس کی ہم آہنگی

    ✔️منکر بطور انسانیت دشمن عمل اور ترکُ المنکرات

    ✔️نبوی دعا: فعلُ الخیرات اور ترکُ المنکرات کی اہلیت

    ✔️ہر مومن بطور امام اور حدیثِ راعی کا تصور

    ✔️خلفائے راشدین، فقہاء، محدثین اور اولیاء کا منہج

    ✔️فقہی قانون سازی میں حکمت کا تنوع

    ✔️امام بخاریؒ کا حدیثی منہج بطور فعلُ الخیرات

    ✔️اولیاء اللہ کا تزکیۂ نفس اور روحانی تطبیق

    ✔️ہر دور میں حالات کے مطابق فعلُ الخیرات کی تعیین

    ✔️1920 کے بعد ولی اللّٰہی جماعت اور قومی وحدت اور نیشنل ازم

    ✔️نَسَمَہ کی ہدایت اور فعلُ الخیرات بطور زندگی کا منہج

    ✔️فعلُ الخیرات اور ترکُ المنکرات بطور نجات کا قرآنی راستہ

    منجانب رحیمیہ میڈیا

    Más Menos
    1 h y 25 m
  • انسانیت سے بغاوت کے نظاموں کے ردّ میں دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت | 02-01-2016
    Jan 5 2026
    انسانیت سے بغاوت کے نظاموں کے ردّ میں دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت خطبۂ جمعة المبارک بتاریخ: 12؍ رجب المرجب 1447ھ / 2؍ جنوری 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: آیتِ قرآنی: إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ وَمَنْ يَكْفُرْ بِآيَاتِ اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ۔ (3 – آلِ عمران: 19) ترجمہ (از حضرت شیخ الہندؒ) : ”بے شک دین جو ہے اللہ کے ہاں، سو یہی مسلمانی حکم برداری، اور مخالف نہیں ہوئے کتاب والے مگر جب ان کو معلوم ہوچکا آپس کی ضد اور حسد سے، اور جو کوئی انکار کرے اللہ کے حکموں کا تو اللہ جلدی حساب لینے والا ہے“۔ حدیثِ نبوی ﷺ: ”خَيْرُكُمْ قَرْنِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ“۔ (الجامع الصحیح للبخاري، حدیث: 6428) ترجمہ: ”تم میں سب سے بہتر میرا زمانہ ہے، پھر ان لوگوں کا زمانہ ہے جو اس کے بعد ہوں گے۔ پھر ان لوگوں کا زمانہ ہے جو اس کے بعد ہوں گے۔“🔸 خطبۂ جمعہ: نکات0:00 آغاز1:21 سلامتی کے نظام کا فہم و شعور اور علمی و عملی کردار ادا کرنے کی ضرورت3:28 خطبے کی مرکزی آیت کا ما قبل آیت سے ربط اور مختصر تشریح4:16 دینِ اسلام کے علاؤہ کوئی دین عند اللہ قابل قبول نہیں!6:02 سوسائٹی کے علمی و عملی حقائق پر مشتمل دینِ اسلام کے نظام کا قیام8:41 انسانوں میں دو طرح کی قوتیں کارفرماں نیز علمی گمراہی اور عملی خرابی کی حامل جماعتیں 11:09 اہلِ کتاب کی خرابی؛ انسانیت سے بغاوت اور سلامتی کے نظام کے قیام کا انکار13:34 بغاوت پر قائم ریاستیں اور ممالک اور بقائے انسانیت کے لیے سلامتی کا نظام لازمی و ضروری14:49 بغاوت کی اساس پر دین کے لیے ریلیجن کی اصطلاح‘ سامراجی ہتھکنڈا15:41 اسلام کے دین ہونے کی بنیاد علم پر قائم17:13 نوعِ انسانیت کی بقاء و سلامتی کا سسٹم: معروفات کا حکم اور مُنکرات کی ممانعت 20:48 سلامتی کے نظام کے اصول یکساں لیکن معروض کے مطابق منہج (حکمت عملی) مختلف 23:46 تورات کی شکل میں سلامتی اور انسانی اقدار پر مبنی پہلا آئین اور یہود کی بغاوت24:43 حضرت موسیٰؑ کا تورات کے سلامتی کے نظام کی حفاظت اور نفاد کی وصیت28:02 تیسرے قرن کے بعد نظامِ تورات میں بگاڑ پیدا ہوا28:38 ملکی نظام کی دو اساسیات اور بے اختیار حکومتوں کا تحلیل و تجزیہ31:23 اہلِ کتاب کا اختیارات و وسائل کا غلط استعمال‘ آیت کے تناظر میں ان کی بغاوت کا جائزہ37:09 حضور ﷺ کے زمانے کے اہل کتاب کا علم ہونے کے باوجود بغاوت و سرکشی کا رویہ42:56 ہر نبی اور ان کی جماعت کا سلامتی کے نظام کے لیے جدوجہد؛ تاریخی جائزہ44:31 سلامتی کے نظام کے لیے اگلی نسلوں کے کردار کی نبویؐ نشان دہی 47:29 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی ’’قرن‘‘ کی لاجواب تشریح 50:25 سلامتی و سیاسی نظم و نسق اور مالیاتی ڈسپلن پر مبنی نبویؐ قرن53:15 مربی و رہنما کا مطمح نظر نیز نبی رحمتﷺ کا اہلِ طائف سے حد درجے سلامتی کا طریقہ 55:35 اگلی نسلوں میں سلامتی کے دین کو منتقل کرنے میں حضرت عمر فاروقؓ کا کردار1:00:57 حضرت امیر معاویہؓ کا اگلے دور میں امن و سلامتی کے نظام کے قیام کے لیے بے لاگ کردار1:02:36 حضرت امیر معاویہؓ کا شاہانہ ...
    Más Menos
    1 h y 35 m
Todavía no hay opiniones