• تقریب | خدمتِ قرآن حکیم اور نسلِ نو کی تربیت کے پسِ منظر میں اہلِ حق کے کردار کے تعارُف کی اہمیت

  • Apr 9 2025
  • Duración: 1 h y 14 m
  • Podcast

تقریب | خدمتِ قرآن حکیم اور نسلِ نو کی تربیت کے پسِ منظر میں اہلِ حق کے کردار کے تعارُف کی اہمیت

  • Resumen

  • خدمتِ قرآن حکیم اور نسلِ نو کی تربیت کے پسِ منظر میں
    مجددی اور ولی اللّٰہی اہلِ حق کے کردار کے تعارُف کی اہمیت
    درس
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    برموقع تقریبِ تکمیل تحفیظ القرآن
    بتاریخ: 24؍ رجب المرجب 1446ھ / 25؍ جنوری 2025ء
    بمقام: سبز مسجد، خیر پور ٹامیوالی، بہاول پور
    ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    ✔️ نسلِ نو کی بقا کے لیے قرآنِ حکیم کی تعلیمات کی ضرورت واہمیت
    ✔️ برعظیم پاک و ہند میں اسلام کی تعلیمات کے اِحیا کے لیے علمائے ربانیین کی کاوِشیں
    ✔️ حضرت خواجہ باقی باللہؒ اور مجدد الف ثانیؒ کا اہم تجدیدی کردار
    ✔️ نزولِ کتب اور بعثتِ انبیاء علیہم السلام کا مقصد اور ہدف‘ غلبۂ دین اور عدل وانصاف کا قیام
    ✔️ رسول اللہ ﷺ کی احادیثِ مبارکہ میں غلبۂ دین کی تفصیلات
    ✔️ مجددی و ولی اللّٰہی علما و مشائخ کا قرآن فہمی اور دینِ حق کے غلبے کے لیے کردار
    ✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی چند مشہور تصانیف کا مختصر اور جامع خلاصہ
    ✔️ آج برعظیم پاک و ہند میں دینی تعلیمات محفوظ رہنے کے چند بنیادی اَسباب
    ✔️ دینی مراکز اور خانقاہوں کے قیام کے اَہداف؛ دین کی جامع تعلیمات کا فروغ
    ✔️ دین کی مکمل تعلیمات کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے حضرت شاہ سعیداحمد رائے پوریؒ کا کردار
    ✔️ باطل نظام کا دینی علوم اور اسلام کی روشن تاریخ مسخ کرنے کا گِھناؤنا کردار اور آج کا المیہ
    ✔️ نسلِ نو کو دینی علوم اور اسلام کی تاریخ سے جوڑنے کی ناگزیریت
    ✔️ فتنۂ خوارج کی حقیقت اور ٹھوس دینی تعلیمات غالب کرنے کی ضرورت
    ✔️ دینی مرکز دار العلوم دیوبند کی آزادی کی حفاظت کے لیے حضرت گنگوہیؒ کا باشعور فیصلہ
    ✔️ سوسائٹی ایکٹ یا وزارتِ تعلیم کے تحت مسجد و مدرسہ آزاد ہے؟
    ✔️ حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ کے ’’عظمتِ قرآن‘‘ پر وعظ کے بنیادی نکات
    ✔️ سبز مسجد خیر پور ٹامیوالی‘ اولیاء اللہ اور مشائخ کی نسبتوں کی حامل اور اہم تنبیہ

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    Más Menos
adbl_web_global_use_to_activate_webcro768_stickypopup

Lo que los oyentes dicen sobre تقریب | خدمتِ قرآن حکیم اور نسلِ نو کی تربیت کے پسِ منظر میں اہلِ حق کے کردار کے تعارُف کی اہمیت

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.