Who are the Stolen Generations? - ’’چوری شدہ نسلیں‘‘ کون ہیں؟ Podcast Por  arte de portada

Who are the Stolen Generations? - ’’چوری شدہ نسلیں‘‘ کون ہیں؟

Who are the Stolen Generations? - ’’چوری شدہ نسلیں‘‘ کون ہیں؟

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

Acerca de esta escucha

Australia has a dark chapter of history that many are still learning about. Following European settlement, Aboriginal and Torres Strait Islander children were removed from their families and forced into non-Indigenous society. The trauma and abuse they experienced left deep scars, and the pain still echoes through the generations. But communities are creating positive change. Today these people are recognised as survivors of the Stolen Generations. - یہ آسٹریلیا کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے جس کے بارے میں بہت سے لوگ اب بھی جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یوروپی آبادکاری کے بعد ایب اوریجنل اور ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈ کے بچوں کو ان کے خاندانوں سے نکال کر غیر انڈیجنس معاشرے میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا۔ انہوں نے جس صدمے اور بدسلوکی کا تجربہ کیا اس نے ان بچوں کی شخصیت اور ذہن پر گہرے نشانات چھوڑے، اور یہ درد اب بھی نسل در نسل محسوس کیا جاتا ہے۔ لیکن کمیونٹیز مثبت تبدیلی پیدا کر رہی ہیں۔ آج یہ لوگ چوری شدہ نسلوں کے زندہ بچ جانے والوں کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔
adbl_web_global_use_to_activate_T1_webcro805_stickypopup
Todavía no hay opiniones