SBS Examines اردو Podcast Por SBS arte de portada

SBS Examines اردو

SBS Examines اردو

De: SBS
Escúchala gratis

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Política y Gobierno
Episodios
  • 'A massive reality check': AI-generated disinformation about war in the Middle East is even tricking experts - SBS Examines: مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بارے میںAI سے تیار کردہ غلط معلومات ماہرین کو بھی دھوکہ دے رہی ہیں
    Mar 27 2026
    As war in Iran and the broader Middle East continues, real and fake videos of the conflict are proliferating on social media — and it's getting harder to tell the difference. - جیسے جیسے ایران اور وسیع تر مشرق وسطیٰ میں جنگ جاری ہے، سوشل میڈیا پر اس تنازعے کی حقیقی اور جعلی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں, اور ان میں فرق کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
    Más Menos
    5 m
  • The Social Schism: How can we move forward as a more united country? - سماجی تقسیم : ہم ایک زیادہ متحد ملک کے طور پر کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں؟
    Mar 26 2026
    SBS Examines and SBS Insight brought together prominent leaders and community voices to discuss the state of social cohesion in Australia. They shared their ideas on how we can rebuild trust and connection. - ایس بی ایس ایکزامنز اور ایس بی ایس ان سائٹ نے آسٹریلیا میں سماجی ہم آہنگی کی حالت پر بات کرنے کے لیے ممتاز رہنماؤں اور کمیونٹی کے نمایاں اراکین کو اکٹھا کیا۔ انہوں نے اپنے خیالات کا اشتراک کیا کہ ہم کس طرح اعتماد اور تعلق کو دوبارہ بنا سکتے ہیں۔
    Más Menos
    6 m
  • The Social Schism: How did we get here? - SBS Examines: سماجی تقسیم: ہم یہاں تک کیسے پہنچے؟
    Mar 12 2026
    SBS Examines and SBS Insight brought together prominent leaders and community voices to discuss the state of social cohesion in Australia. They told us why they think it's taken such a hit. - ایس بی ایس ایگزامنز اور ایس بی ایس ان سائٹ نے نمایاں رہنماؤں اور کمیونٹی کے فعال افراد کو اکٹھا کیا تاکہ آسٹریلیا میں سماجی ہم آہنگی کی حالت پر بات کی جا سکے۔ ان لوگوں نے ہمیں بتایا کہ انہیں کیوں لگتا ہے کہ اسے اتنا نقصان پہنچا ہے۔
    Más Menos
    7 m
Todavía no hay opiniones