Nebuchadnezzar worried about dream : نبوکدنضر خواب سے پریشان تھا۔ Podcast Por  arte de portada

Nebuchadnezzar worried about dream : نبوکدنضر خواب سے پریشان تھا۔

Nebuchadnezzar worried about dream : نبوکدنضر خواب سے پریشان تھا۔

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo
اور نبُوکد نضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں ایسے خواب دیکھے جن سے اُس کا دل گھبرا گیا اور اُس کی نیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دیا کہ فالگیروں اور نبُومیوں اور جادُوں گروں اور کسدیوں کو بُلائیں۔
Todavía no hay opiniones