5. خیمۂ اجتماع کے ہر تختے کے لئے چاندی کے دو دوخانے اوردو دو چُولیں Podcast Por  arte de portada

5. خیمۂ اجتماع کے ہر تختے کے لئے چاندی کے دو دوخانے اوردو دو چُولیں

5. خیمۂ اجتماع کے ہر تختے کے لئے چاندی کے دو دوخانے اوردو دو چُولیں

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

Obtén 3 meses por US$0.99 al mes

خیمۂ اِجتماع بذاتِ خود ۴۸ تختو ں کے ساتھ تعمیر کِیا گیا تھا؛ بیس بیس تختے شمالی اور جنوبی سمتوں کے لئے، چھ تختے مغربی سمت کے لئے، اور دو تختے عقبی دوکونوں کے لئے تھے۔ ہر تختے کی لمبائی ۵.۴ میٹر(۱۵فٹ) اورچوڑائی تقریباً۵.۶۷سینٹی میٹر(۲.۲فٹ) تھی۔ ہر تختے کو سیدھا کھڑا کرنے کے لئے، دو چاندی کے خانے اور دو چولیں تھیں جو ایک دوسرے کے ساتھ درست طریقےسے جڑے ہو ئے تھے۔ یہ ہمیں ایک بار پھر دکھاتا ہے کہ خُدا کی نجات صرف اُس کے فضل سےمسیح پر ایمان رکھنےکی بدولت ملتی ہے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Todavía no hay opiniones