4. وجہ کیوں خُدا نے مُوسیٰ کو کوہِ سِیناپربُلایا Podcast Por  arte de portada

4. وجہ کیوں خُدا نے مُوسیٰ کو کوہِ سِیناپربُلایا

4. وجہ کیوں خُدا نے مُوسیٰ کو کوہِ سِیناپربُلایا

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

Obtén 3 meses por US$0.99 al mes

یہ مرکزی حوالہ خروج ۱۹:۱۔۶ سے حاصل ہوا ہے۔ گو حوالہ لمبا نہیں ہے، مجھے اِس کے بارے میں بہت کچھ کہنا ہے۔ اِس حوالہ سے، مَیں سچ کے بارے میں بھی بولنا پسند کروُنگا جو خروج ابواب۱۹تا ۲۵میں ظاہر کِیا گیا۔ تین مہینے گزر چکے تھے جب اسرائیل کے لوگ مِصر سے نِکلے جب اسرائیلی سیِناؔ کے بیابان میں آئے۔ خُدا نے کوہِ سیِنا ؔ کے سامنے اُن سے خیمے لگوائے، اور مُوسیٰ کو پہاڑ پر اوپر بُلایا۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Todavía no hay opiniones