باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں Podcast Por  arte de portada

باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں

باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

Obtén 3 meses por US$0.99 al mes

خُدا ہمیں کتنی برکت دے چُکا ہے !اگر خُدا ہماری مانند ہوتا ، وہ ہم پر شاید دو یا تین مرتبہ رحم کرچُکا ہوتا ، بلکہ آخر صبر کا دامن چھوڑ چُکا ہوتا ۔ لیکن خُدا اِنسان نہیں ہے ،اور اُس کا صبر کوئی حد نہیں رکھتا ۔ وہ ہم پر اپنا لا اختتام فضل اُنڈیلنا جاری رکھتا ہے ، علاوہ ازیں آیا ہم اچھے کام کرتے ہیں یا نہیں ،آیاہم اُس کے کلام کی تابعداری کرتے ہیں یا نہیں۔ ایسے محبت کرنے والے خُدا سے ، ہم بچ نہیں سکتے بلکہ تعریف ، پرستش اور اُس کی خدمت کرتے ہیں ۔داؤد بادشا ہ نے اپنی تمام عمر بھر خُداوند کی تمجید کی ،ہروقت اُس کی حفاظت کرنے کے لیے اُس کا شکر یہ اداکرتے ہُوئے جب وہ اپنی زندگی میں مشکلوں کی وجہ سے مصیبت میں تھا ۔ اُس نے اقرار کیِا، ” کیونکہ تیری بدولت میَں فوج پر دھاواکرتا ہُوں اور اپنے خُداکی بدولت دیوار پھاندجاتا ہُوں۔“ (زبور ۱۸:۲۹)۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Todavía no hay opiniones