۵۔ یسوع کا بپتسمہ اور گناہوں کا کفّارہ (متی ۳: ۱۳-۱۷) Podcast Por  arte de portada

۵۔ یسوع کا بپتسمہ اور گناہوں کا کفّارہ (متی ۳: ۱۳-۱۷)

۵۔ یسوع کا بپتسمہ اور گناہوں کا کفّارہ (متی ۳: ۱۳-۱۷)

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

Obtén 3 meses por US$0.99 al mes

اِس کے باوجود ہمارے ربِ عالم نے ایک عہد باندھا جو پیدایش۳:۱۵ میں مرقوم ہے، اور وہ عہد یہ تھا کہ وہ تمام پاپیوں کو آزاد کرے گا۔ اُس نےفرمایا کہ نوعِ انسان پانی اور رُوح کی وساطت سے یسوؔع مسیح کی قربانی کی بدولت اپنے گناہوں سے رہائی پائیں گے۔ جب وقت آپہنچا، توربِ قادرنے ہمارے نجات دہندہ، یسوؔع کو بھیجا کہ ہمارے درمیان زندگی بسر کرے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Todavía no hay opiniones