۴۔ اَبدی چُھٹکارہ (یوحنا۸: ۱-۱۲) Podcast Por  arte de portada

۴۔ اَبدی چُھٹکارہ (یوحنا۸: ۱-۱۲)

۴۔ اَبدی چُھٹکارہ (یوحنا۸: ۱-۱۲)

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

Obtén 3 meses por US$0.99 al mes

یسو ؔع نے ہمیں ابدی خلاصی عطا کی۔عالمِ کل میں ایک بھی آدمی ایسا نہیں ہے جو نجات یافتہ نہیں ہو سکتا بشرطیکہ وہ مرد/ عورت یسوؔع پر نجات دہندہ کے طور پر ایمان رکھتا ہو۔اُس نے ہم سب کو چُھڑا لیا۔اگر کوئی ایسا گناہ گار ہے جو اپنے گناہوں میں تڑپتا ہے، تو یہ اُس آدمی کے ناقص تصور کی وجہ سے ہے کہ کیسے یسوؔع مسیح ہر مذکرو مؤنث کو اُس کے تمام گناہوں سے اپنے بپتسمہ اور مصلوبیت کے ساتھ آزاد کر چُکا ہے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Todavía no hay opiniones