پاکستان رپورٹ Podcast Por SBS arte de portada

پاکستان رپورٹ

پاکستان رپورٹ

De: SBS
Escúchala gratis

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر مبنی خبروں کا احاطہCopyright 2026, Special Broadcasting Services Política y Gobierno
Episodios
  • Former international cricket captain has expressed concern over Imran Khan’s health. - پاکستان رپورٹ: عمران خان ایک بار پھر پمز ہسپتال میں اور سابق عالمی کرکٹ کپتانوں کی عمران خان کی صحت پر تشویش
    Feb 25 2026
    Imran Khan's family alleges that his transfer to the hospital was hidden; his party Mps protested for hearings and his visits. Fourteen former cricket captains from around the world, including Australia, have written to the Government of Pakistan expressing concern about Imran Khan’s health and prison conditions. MQM Pakistan announced plans to take to the streets against the Sindh government. In Bhakkar, a suicide attack killed two police officers. - آسٹریلین سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت اور جیل میں سہولیات سے متعلق حکومت پاکستان کو خط لکھا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے روز ایک بار پھر پولیس اور کارکنان آمنے سامنے آگئیں۔ ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔ داجل بین الصوبائی چیک پوسٹ بھکر پر خودکش حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
    Más Menos
    7 m
  • پاکستان رپورٹ: حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو 15 فروری کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت دیدی
    Feb 11 2026
    سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان سے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کی ملاقات۔ تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے صوبے میں امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈز کیساتھ بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔
    Más Menos
    7 m
  • Pakistan Report: Islamabad says the Tirah Valley operation is only hypothetical - پاکستان رپورٹ: پاکستان کی وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ وادی تیرہ میں آپریشن کو مفروضہ قرار دیدیا
    Jan 28 2026
    Tensions have escalated between the Pakistan Peoples Party and the Muttahida Qaumi Movement over the issue of a judicial inquiry into the Gul Plaza fire incident. Pakistan Tehreek-e-Insaf has called for a nationwide wheel-jam and shutter-down strike on 8 February, marking two years since the general elections. The dispute that arose during the court appearance of Iman Mazari and Hadi Ali Chattha has been resolved. A decision on whether Pakistan will participate in the T20 World Cup is expected in the coming days. Ten terrorists were killed during a CTD operation in Balochistan. - گل پلازہ آتشزدگی سانحے کی جوڈیشل انکوائری کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی مومنٹ میں ٹھن گئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو عام انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر ملک گیر پہیہ جام اور شٹر ڈاون ہڑتال کی کال دیدی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی پیشی کے موقع پر پیدا ہونے والا تنازعہ ختم ہوگیا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں، فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آپریشن میں 10 فوجی جوان زخمی ہوئے۔
    Más Menos
    7 m
Todavía no hay opiniones