نصف صدی بعد کراچی میں ڈبل ڈیکر بسوں کی واپسی Podcast Por  arte de portada

نصف صدی بعد کراچی میں ڈبل ڈیکر بسوں کی واپسی

نصف صدی بعد کراچی میں ڈبل ڈیکر بسوں کی واپسی

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo
نصف صدی بعد کراچی (پاکستان) کی سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسوں کی واپسی نے شہریوں کی خوبصورت یادوں کو تازہ کر دیا ہے،ایک زمانہ تھا جب یہ دو منزلہ بسیں شہر کی پہچان سمجھی جاتی تھیں، جن میں سفر کرنا خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں کے لیے کسی تفریح سے کم نہیں ہوتا تھا، اب ایک بار پھر سرخ رنگ کی یہ بسیں شہر کی مصروف شاہراہوں پر نظر آ رہی ہیں تو شہریوں کے چہروں پر خوشگوار حیرت اور مسکراہٹ صاف دیکھی جا سکتی ہے۔
Todavía no hay opiniones