مہنگائی کے اندھیرے میں امید کی روشنی بننے والا نوجوان حماد تنویر Podcast Por  arte de portada

مہنگائی کے اندھیرے میں امید کی روشنی بننے والا نوجوان حماد تنویر

مہنگائی کے اندھیرے میں امید کی روشنی بننے والا نوجوان حماد تنویر

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo
ایک نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت معاشرے کے پسے ہوئے اور نظر انداز طبقات کے لیے امید کی شمع بن چکا ہے، گزشتہ دس برسوں کی انتھک محنت میں اس نوجوان نے نہ صرف خود کو آزمایا بلکہ ایک فردِ واحد سے چلنے والی کوشش ایک منظم فلاحی ادارے میں بدل دی، ایسا ادارہ جو آج ہزاروں ضرورت مندوں کا سہارا بن چکا ہے۔
Todavía no hay opiniones