Episodios

  • نوجوان اداکار سمیع خان: ننھے فنکار سے ٹین ایج اسٹار تک
    Feb 23 2026
    سال 2018 میں ایک رمضان پلے میں بطور چائلڈ اسٹار شہرت پانے والے سمیع خان آج کل کن پروجیکٹس کا حصہ ہیں اور آگے اپنے کیرئیر کے لئے کیا توقعات رکھتے ہیں سنئے اس پوڈکاسٹ میں ۔
    Más Menos
    11 m
  • ’بہت اچھا لگتا ہے جب لوگ پاکستانی ڈراموں کو پسند کرتے ہیں‘: سبینا فاروق
    Feb 13 2026
    سبینا فاروق نے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا میں مداحوں کی محبت اور پذیرائی نے ان کے دورے کو یادگار بنا دیا ہے۔
    Más Menos
    3 m
  • Sarmad Khoosat reflects on Australia’s tranquillity, multicultural society, and audience warmth - آسٹریلیا کا پُرسکون ماحول اور یہاں کا ملٹی کلچرزم بہت متاثر کُن ہے: سرمد کھوسٹ
    Feb 11 2026
    Famous Pakistani director and actor Sarmad Khoosat says that Australia’s peaceful environment and multicultural society are highly impressive. He notes that the natural beauty of the surroundings and the social harmony within communities are particularly striking. The appreciation he receives from art enthusiasts makes the experience even more enjoyable. Learn more in this podcast. - معروف پاکستانی ہدایتکار اور اداکار سرمد کھوسٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا پُرسکون ماحول اور ملٹی کلچرل معاشرہ نہایت متاثر کن ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہاں کے ماحول کا فطرتی حُسن اور کمیونیٹیز کی سماجی ہم آہنگی نمایاں طور پر محسوس ہوتی ہے۔فن کے شائیقین کی جانب سے ملنے والی پذیرائی اس تجربے کو مزید خوشگوار بناتی ہے۔ ۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Más Menos
    5 m
  • پہلے ماڈلنگ پروجیکٹ میں اندازہ ہوگیا تھا کیمرے کے پیچھے رہ کر زیادہ بہتر کام کرسکتا ہوں: محسن طلعت
    Feb 6 2026
    محسن طلعت کا شمار پاکستان کے ان ہدایت کاروں میں ہوتا ہے جو اپنے ڈراموں میں نئے موضوعات اور کرداروں کو متعارف کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔
    Más Menos
    15 m
  • It’s impressive that Australian parliamentarians meet the Pakistani community without protocol: Nadia Afgan - آسٹریلیا کی سرکاری شخصیات کا پاکستانی کمیونیوٹی سے بغیر پروٹوکول میل جول ایک مثبت تجربہ ہے: نادیہ افگن
    Feb 6 2026
    Famous Pakistani actress Nadia Afgan, sharing her experiences from her visit to Australia, said that she was highly impressed by the country’s clean environment and friendly society. According to her, Pakistani dramas help the diaspora in Australia stay connected with their culture, language, and emotional roots. Learn more in this podcast. - معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ افگن آسٹریلیا کے دورے کے تجربات شئیر کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کا صاف ستھرا ماحول اور دوستانہ معاشرہ انہیں بے حد پسند آیا۔ ان کے مطابق پاکستانی ڈرامہ آسٹریلیا میں بسنے والے پاکستانیوں کو اپنی ثقافت، زبان اور جذباتی رشتوں سے جوڑے رکھتا ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Más Menos
    6 m
  • Strong script power drama, but writers don’t get deserving earnings: Actor Yasir Hussain - آرٹسٹ صرف تھیٹر سے اپنا کچن نہیں چلاسکتا مگر پھر بھی یہ میری پہلی پسند ہے: اداکار یاسر حسین
    Jan 23 2026
    Renowned Pakistani actor, director, writer, and producer Yasir Hussain has introduced new trends in the country’s entertainment industry. Known for his outspoken views, he frequently makes headlines, while his stage drama is currently enjoying widespread popularity across Pakistan. Listen full interview in this podcast. - پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، ہدایتکار، مصنف اور پروڈیوسر یاسر حسین نے پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نئے رحجانات متعارف کروائے ہیں اور اکثر اپنی صاف گوئی کے باعث خبروں میں رہنے والے یاسر حسین کا اسٹیج ڈرامہ ان دنوں پاکستان بھر میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔
    Más Menos
    9 m
  • Young actor Umar Alam's exclusive interview with SBS - نوجوان اداکار عمر عالم کی ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی گفتگو
    Jan 5 2026
    Pakistani actor Umar Alam has achieved a prominent position in the industry in a short time due to his talent. After gaining fame for his various roles in films and dramas, he is now performing in theater as well. - پاکستانی اداکار عمر عالم نے اپنی صلاحیتوں سے کم وقت میں انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔ فلموں اور ڈراموں میں اپنے مختلف کرداروں سے سے شہرت حاصل کر نے کے بعد وہ اب تھیٹر میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
    Más Menos
    9 m
  • International award for best actress goes to Sonia Hussain - سونیا حسین کے لیے بہترین اداکارہ کا بین الاقوامی ایوارڈ
    Dec 24 2025
    Sonia Hussain holds a unique place in Pakistani dramas and films with her excellent acting. She immerses herself in her roles and works. Recently, she was awarded the Diamond Butterfly Film Award in Russia for her best performance in the horror film Demak. - سونیا حسین پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے ایک منفرد مقام رکھتی ہیں۔ اپنے کرداروں میں ڈوب کر کام کرتی ہیں۔ حال ہی میں ان کو ہارر فلم دیمک میں بہترین اداکاری پر روس میں ڈائمنڈ بٹر فلائی فلم ایوارڈ دیا گیا ہے۔
    Más Menos
    14 m