شاداب خان کیا اس سیزن میں سڈنی تھنڈر میں اپنا جادو دکھا سکیں گے؟ Podcast Por  arte de portada

شاداب خان کیا اس سیزن میں سڈنی تھنڈر میں اپنا جادو دکھا سکیں گے؟

شاداب خان کیا اس سیزن میں سڈنی تھنڈر میں اپنا جادو دکھا سکیں گے؟

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo
شاداب خان نے انجری سے واپسی کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب خود کو پہلے سے زیادہ فِٹ اور پُراعتماد محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ شائقین ان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، جبکہ شاداب اس سیزن میں سڈنی تھنڈر کے لیے شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پُرجوش ہیں۔
Todavía no hay opiniones