زندگی اے زندگی Podcast Por Independent Urdu arte de portada

زندگی اے زندگی

زندگی اے زندگی

De: Independent Urdu
Escúchala gratis

OFERTA POR TIEMPO LIMITADO | Obtén 3 meses por US$0.99 al mes

$14.95/mes despues- se aplican términos.
روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔Copyright Independent Urdu Biografías y Memorias Ciencias Sociales
Episodios
  • پاکستان: ماحولیاتی فلمی میلے میں ’طلبہ نہیں آئے‘
    Sep 15 2024
    ماحولیاتی فلمی میلہ گیارہ اور بارہ ستمبر کو اسلام آباد کے پاکستان کونسل آف دی آرٹس میں منعقد ہوا۔ یونیورسٹی اور سکولوں کے طلبہ کو بھی مدعو کیا گیا لیکن وہ نہیں آئے۔ میلے کے منتظمین اور شرکا اس بارے میں کہا کہتے ہیں سنیئے عروف جعفری کے اس پوڈکاسٹ میں۔
    Más Menos
    10 m
  • پاکستانی اکانومسٹ کہاں ہیں؟
    Sep 10 2024
    پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق نے گذشتہ دنوں چوتھی پی آئی ڈی ای - راستہ کانفرنس میں ایک فکر انگیز خطاب کیا، جس میں پاکستان کے دانشورانہ منظر نامے، خاص طور پر معاشیات اور تعلیمی شعبوں کو درپیش اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔ آپ بھی سنیئے انہوں نے کیا کہا
    Más Menos
    12 m
  • تحریم عظیم | پاکستانی سکول توجہ کے منظر ہیں
    Sep 3 2024
    صرف عمارتیں کھڑی کرنا اور اعداد و شمار پیش کرنا کافی نہیں ہے، ہمیں اپنے نظامِ تعلیم کی بنیادی ساخت پر نظرثانی کرنی ہو گی۔
    Más Menos
    5 m
Todavía no hay opiniones