خوش آمدید آسٹریلیا Podcast Por SBS arte de portada

خوش آمدید آسٹریلیا

خوش آمدید آسٹریلیا

De: SBS
Escúchala gratis

Acerca de esta escucha

اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گیCopyright 2025, Special Broadcasting Services Ciencias Sociales
Episodios
  • Who are the Stolen Generations? - ’’چوری شدہ نسلیں‘‘ کون ہیں؟
    May 20 2025
    Australia has a dark chapter of history that many are still learning about. Following European settlement, Aboriginal and Torres Strait Islander children were removed from their families and forced into non-Indigenous society. The trauma and abuse they experienced left deep scars, and the pain still echoes through the generations. But communities are creating positive change. Today these people are recognised as survivors of the Stolen Generations. - یہ آسٹریلیا کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے جس کے بارے میں بہت سے لوگ اب بھی جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یوروپی آبادکاری کے بعد ایب اوریجنل اور ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈ کے بچوں کو ان کے خاندانوں سے نکال کر غیر انڈیجنس معاشرے میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا۔ انہوں نے جس صدمے اور بدسلوکی کا تجربہ کیا اس نے ان بچوں کی شخصیت اور ذہن پر گہرے نشانات چھوڑے، اور یہ درد اب بھی نسل در نسل محسوس کیا جاتا ہے۔ لیکن کمیونٹیز مثبت تبدیلی پیدا کر رہی ہیں۔ آج یہ لوگ چوری شدہ نسلوں کے زندہ بچ جانے والوں کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔
    Más Menos
    10 m
  • How to avoid romance scams in Australia - آسٹریلیا میں ’رومانس اسکام‘ سے کیسے بچیں!
    May 13 2025
    Last year alone, over 3,200 romance scams were reported by Australians, resulting in losses of more than 23 million dollars. Three experts explain how scammers operate, the red flags to watch for, and what to do if you’re the victim of a romance scam. - گذشتہ سال ہی، آسٹریین شہریوں کی طرف سے 3,200 سے زیادہ ایسے دھوکہ دہی کے واقعات رپورٹ ہوئے جن میں جھوٹی محبت کے دعوے کر کے انہیں پھانسا گیا تھا، جس کے نتیجے میں 23 ملین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ تین ماہرین اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ سکیمرز کیسے کام کرتے ہیں، خطرے کی علامات کو کیسے دیکھیں، اور اگر آپ رومانوی اسکینڈل کا شکار ہوں تو کیا کرنا چاہیے۔
    Más Menos
    9 m
  • How to enjoy Australia’s wilderness areas responsibly - آسٹریلیا کے قدرتی مناظر اور جنگلات کا لطف اٹھائیں لیکن ذمہ داری کے ساتھ
    May 6 2025
    Australia’s beautiful landscape is home to a stunning array of native plants and wildlife, and if you’re heading out to explore, it’s important to be a careful and respectful visitor. - آسٹریلیا خوبصورت طول وعرض رکھنے والا ایک ایسا ملک ہے جہاں مقامی پودوں اور جنگلی حیات کی شاندار اور منفرد انواع موجود ہیں، تو اگر آپ ان اقسام کی تلاش کا ارادہ رکھتے ہیں تو ایک محتاط اور ذمہ دار مہمان بننا ضروری ہے۔
    Más Menos
    9 m
adbl_web_global_use_to_activate_T1_webcro805_stickypopup
Todavía no hay opiniones