تارکین وطن والدین دو ثقافتوں کے درمیان پلنے والے بچوں کی ذہنی کشمکش سے کیسے نمٹیں؟ Podcast Por  arte de portada

تارکین وطن والدین دو ثقافتوں کے درمیان پلنے والے بچوں کی ذہنی کشمکش سے کیسے نمٹیں؟

تارکین وطن والدین دو ثقافتوں کے درمیان پلنے والے بچوں کی ذہنی کشمکش سے کیسے نمٹیں؟

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

OFERTA POR TIEMPO LIMITADO | Obtén 3 meses por US$0.99 al mes

$14.95/mes despues- se aplican términos.
مہاجرین اور تارکین وطن پس منظر کے بچے گھر اور اسکول کی مختلف ثقافتوں میں توازن قائم کرتے ہوئے جذباتی دباؤ، شناخت کے سوالات اور زبان سے جڑی رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہیں۔ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر فرح خان کے مطابق درست رہنمائی، شمولیتی ماحول اور والدین کی سادہ حکمتِ عملی دو معاشروں کے دباؤ کو بچوں کےبوجھ کے بجائے ذہنی طاقت میں بدل سکتا ہے۔
Todavía no hay opiniones